رہنمائی
ٹیکس ریٹرن کی آخری تاریخ گزر گئی: 78 لاکھ سے زیادہ ریٹرن جمع، رہ جانے والے اب کیا کریں؟
ٹیکس سال 2026 کے ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر ختم ہو گئی اور ریکارڈ 78 لاکھ سے زیادہ ریٹرن آئے۔ اگر آپ کا ریٹرن رہ گیا ہے تو جرمانہ، ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ اور دیر سے ریٹرن جمع کرانے کا طریقہ یہاں جانیں۔