صحت
لاہور پھر دنیا کا سب سے آلودہ شہر، اقبال ٹاؤن میں AQI 900 سے اوپر - کن علاقوں میں فضا سب سے خراب ہے؟
لاہور اتوار اور پیر کو دنیا کا آلودہ ترین شہر رہا۔ پیر کی صبح شہر کا AQI 535 اور اقبال ٹاؤن میں 902 ریکارڈ ہوا۔ کن علاقوں میں فضا سب سے خراب ہے، محکمہ صحت کی ہدایات اور اگلے دنوں کا موسم۔